جس معاشرے میں انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی وہاں خون کی بولی سب سے سستی لگتی ہے۔

ذوالقرنین احمد گزشتہ روز یو پی کے چندولی میں خالد انصاری نام کے نوجوان کو ۴ شر پسندوں نے غیر مذہبی نعرہ لگانے کیلئے کہا جب صبح خالد قضائے حاجت کے لیے گیا تھا۔ تب شدت پسند عناصر نے نعرے…









