رویش کمار کے ویڈیو، ناگپور کی ریلی اور گوتم گمبھیر کے ٹوئٹ کا سچ

2 اگست کو صحافی رویش کمار کو ریمن میگسیسے ایوارڈ 2019 سے سرفراز کرنے کا اعلان کیا گیا۔ رویش کو یہ انعام ہندوستانی صحافت میں ان کی بیش بہا خدمات اور فسطائی ماحول میں بھی صحافت کے اصولوں سے سمجھوتا نہ کرنے کے لئے دیا…







