abdulfx87

abdulfx87

بی جے پی کا نیو انڈیا دراصل نفرت اور تعصب کا عام ہو جانا ہے

کرشن پرتاپ سنگھ  گزشتہ لوک سبھا انتخاب میں نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی’شاندار’ جیت سے جڑے کئی سوال ابھی بھی ان سلجھے ہیں اور ان کو جوابات کی پہلے سے زیادہ درکار ہے۔مثلاً، کسانوں کے بحران،…

ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف

ذوالقرنین احمد اقوام متحدہ کے فیصلے پر۲۱ ستمبرکوعالمییوم امن کے طور منانے کا اعلان کیا گیا  اور ۲۱ ستمبر ۲۰۰۲ کو پہلی مرتبہ  عالمی یوم امن منایا گیا   آج پھر عالمی امن کے علم بردار عالمی یوم امن کے تقاریب منانے میں…

گائےکاقاتل کون الزام کس پر؟

مزمل حسین قاسمی کھائیکھڑہ مولانا عبدالکریم پاریکھ مرحوم نے اپنی کتاب''گائے کا قاتل کون الزام کس پر؟ ؛؛ میں لکھتے ہیں کہ جب ونوبابھاوے نے 1977میں گئوکشی کے خلاف مرن برت رکھا تھا تو مصنف ان سے ملنے گئے تھے…