احمد آباد کی پیر محمد شاہ لائبریری کے ناظم پروفیسر محی الدین صاحب سے ایک یادگار ملاقات (سفر گجرات 7)

️ محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل ظہر کی نماز کے بعد فورًا بھروچ سے روانہ ہوئے، کیوں کہ ہمیں جلد از جلد احمد آباد پہنچنا تھا اور وہاں کی لائبریری پیر محمد شاہ کی زیارت کرنی تھی۔…




