بنگال کے انتخابات ۔۔۔۔یوپی الیکشن کا پیش خیمہ ثابت ہو!!

از : ڈاکٹر آصف لئیق ندوی (عربی لیکچرار مانووصدر رابطہ خیر امت ، انڈیا) پورے ملک کو بنگال کے اسمبلی اور ضمنی الیکشن اور ممتا بنرجی کی بھوانی پورحلقہ سےہیٹ ٹرک والی شاندار جیت نے انگشت بدنداں کردیا!یقیناً۲۰۲۱ء میں بنگال…





