بڑودہ میں طویل ترین مصحف کی زیارت- سفر گجرات (۸) آخری قسط

✍️ محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل پیر محمد شاہ لائبریری میں چار گھنٹے سے زائد گزر گئے اور پتہ بھی نہیں چلا، پروفیسر محی الدین صاحب اللہ انھیں سلامت باکرامت رکھے، علمی دنیا کا وہ گوہر نایاب ہیں…






