ملزم کی حمایت میں کتاب کی اشاعت توہینِ عدالت کے مترادف

کتاب سے غلط پیغام ملے گا: انجم انعامدار ۔فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ ڈاکٹر محمد کلیم محی الدین پونے کے ایس پی کالج میں کتاب ’’لیفٹیننٹ کرنل پروہت۔دی مین بیٹریڈ‘‘ (Lt Colonel Purohit-The Man Betrayed) کی اشاعت ایسے…





