ہوشیار! جھوٹ بولنا،ظلم کرنا،حرام کھانا، اورحق مارنا اللہ کو گوارا نہیں ہے

ابونصر فاروق دور حاظر میں غیر مسلموں کے ساتھ رہنے کے سبب مسلمانوں کا عقیدہ و یہ ہو گیا ہے کہ رسمی عبادتوں سے وہ جنت کے حقدار بن جائیں گے۔اُن کا مسلمان کے گھر میں پیدا ہوجانا اور…






