abdulfx87

abdulfx87

کانگریس اپنا بویاہی کاٹ رہی ہے

راہل گاندھی کے ساتھ جو ہورہا ہے وہی ہر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ہونے والا ہے    عبدالغفار صدیقیبشیر بدر نے کہا تھا:مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہےمیں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں اگر بشیر بدرشعر کہنے کی حالت میں…

!اور اب سعودی۔شام سفارتی تعلقات

  امریکہ بہادر پریشان، اسرائیل مشتعل   مسعود ابدالی ایران نواز حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ وفاقی حکومت کے درمیان غیر اعلانیہ فائر بندی کی وجہ سے دس سال بعد یمن میں رمضان کی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ڈھائی ہفتہ قبل…

’’ بھارت میں نفرت کا عفریت‘‘

   نوراللہ جاوید سماجی استحکام کے بغیر ملک کو خودکفیل بنانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوسکتانفرت انگیز ماحول کو ختم کرنےکے لیے مسلمانوں کو کلیدی کردار ادا کرنے کی ضرورت2014 کے عام انتخابات میں ملک کے سیاسی افق پر…

بچوں کو مشغول کیسےرکھیں

خالد پرواز بچے خاموش نہیں بیٹھ سکتے ۔ ان کی فطرت ہے کہ وہ کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں ۔ شرارت، مستی ، کھیل کود یا پھر توڑ پھوڑ ۔ان کو خاموش بیٹھنے کے لیے کہنا بے معنیٰ ہے۔…

کرناٹک میں مسلم کوٹے کی برخاستگی

( دعوت ہفت روزہ ) خلیق احمد یہ انتہائی غیر منصفانہ بات ہے کہ مسلمانوں کو تحفظات دینا ان کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش ہے جبکہ تحفظات مختلف کمیشنوں کے علمی جائزوں کی بنیاد پر دیے گئے ہیں۔حکومت کرناٹک…