Tag Women Quran Program

بھٹکل : مکتب مسجد سعد بن خالد میں تکمیلِ حفظِ قرآن کی تقریب؛ عائشہ شہرین بنیں مکتب کی اولین حافظہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کی مخدوم کالونی میں واقع مسجد سعد بن خالد کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے 24 جون بروز بدھ پرمسرت تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب مکتب کی طالبہ محترمہ عائشہ شہرین بنت…