سورت: ہیرا فیکٹری میں مشتبہ زہریلا پانی پینے سے 150 کاریگر بیمار، قتل کی کوشش کا مقدمہ درج

سورت:(فکروخبر/ذرائع) سورت کے کاپودرا علاقے میں واقع ایک ہیرا فیکٹری ‘انبھ جیمز’ میں اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب واٹر کولر سے پانی پینے کے بعد تقریباً 150 کاریگروں کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ کئی مزدوروں نے چکر، متلی…
