بھٹکل: (پریس ریلیز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کے جنرل سکریٹری اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن، ڈاکٹر منیری عتیق الرحمٰن نے وقف ترمیمی بل 2025 کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت اور مذہبی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]