منگلورو : بیرونِ ملک روزگار کے خواب دکھا کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے دو مرکزی ملزمان کو منگلورو سٹی کرائم برانچ (CCB) پولیس نے ممبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری اس معاملہ کے بعد سامنے آئی ہے جس میں 289 افراد سے کل ملا کر تقریباً 4.5 کروڑ روپے کا دھوکہ […]