قومی دارالحکومت دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر 1 کے قریب پیر کی رات اچانک ایک کار میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے پورے علاقے میں دہشت اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ اور دھوئیں کے بادلوں نے فضا کو گھیر لیا۔ فوری طور پر ایمبولینسز موقع پر پہنچیں اور زخمیوں […]