Tag Usman Nagar Cross

بھٹکل میں عثمان نگر کراس پر خوفناک سڑک حادثہ، لاری کی ٹکر سے بائک سوار جاں بحق، مشتعل عوام نے قومی شاہراہ پر ٹریفک روک کر کیا احتجاج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں آج رات مسجد طور کے قریب عثمان نگر کراس قومی شاہراہ پر پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثے میں 65 سالہ بائک سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں…