Tag Urdu Teacher Recruitment

کرناٹک میں 800 اردو اور 200 مراٹھی اساتذہ کی بھرتی کو کابینہ کی منظوری

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں اردو اور مراٹھی زبان کے اساتذہ کی کمی دور کرنے کی سمت ریاستی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 800  اردو اور 200 مراٹھی اساتذہ کی بھرتی کو منظوری دے دی ہے۔ ریاستی کابینہ کے اس فیصلے…