کرناٹک میں ہاف ہیلمٹ کی تیاری اور فروخت پر پابندی کی تیاری، فٹ پاتھ پر گاڑیاں چلانے والے بھی ہوجائیں ہوشیار

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے سڑک حادثات کی روک تھام اور دو پہیہ گاڑی سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہاف ہیلمٹ کی تیاری، فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
