بغداد اور عراق کے جنوبی و وسطی علاقوں میں شدید ریت کا طوفان آیا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ وزارت صحت کے مطابق، صرف بغداد میں 1,014 اور المثنیٰ صوبے میں 874 افراد کو گردوغبار کے باعث سانس لینے میں دشواری پر اسپتال لے جایا گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی […]