Tag toffee stuck in throat

چھوٹی سی لاپرواہی بڑے سانحہ کا سبب بنی ،  ٹافی گلے میں پھنسنے سے ڈھائی سالہ معصوم جاں بحق

مغربی اترپردیش کے ضلع بجنور کے نہٹور علاقے کے گاؤں چک گووردھن میں اتوار کے روز پیش آنے والے سانحہ نے پورے گاوں کو غم میں ڈبو دیا، جہاں ڈھائی سالہ معصوم بچے کے گلے میں ٹافی پھنس جانے سے…