مغربی اترپردیش کے ضلع بجنور کے نہٹور علاقے کے گاؤں چک گووردھن میں اتوار کے روز پیش آنے والے سانحہ نے پورے گاوں کو غم میں ڈبو دیا، جہاں ڈھائی سالہ معصوم بچے کے گلے میں ٹافی پھنس جانے سے اس کی موت ہو گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب […]