بھٹکل کے مشہور شاعر سید سمیع اللہ برماور متھیاس فیملی پوئٹری ایوارڈ 2024 سے سرفراز

بھٹکل : اپنی دلسوز آواز کے لیے بھٹکل میں مشہورشاعر سید سمیع اللہ برماور کو 12 جنوری کو کویتا ٹرسٹ کے متھیاس فیملی پوئٹری ایوارڈ برائے 2024 سے نوازا گیا۔ یہ پروگرام اڈپی ضلع کے ساستان میں منعقد کیا گیا…

