کرناٹک کا آٹھ روزہ سرمائی اجلاس 22 تا 11 دسمبرکو بیلگام میں ہوگا منعقد

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کابینہ نے بلگام کے تاریخی ‘سورنا ودھان سودھا’ میں منعقد ہونے والے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے آٹھ روزہ سرمائی اجلاس کے لیے 2 سے 11 دسمبر 2026ء کی تاریخوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل…
