منگلورو(فکروخبرنیوز) دو دن قبل بچپے میں ہوئے سوہاس شیٹی قتل معاملہ میں پولیس نے آٹھ افراد گرفتار کرلیے ہیں۔ سوہاس شیٹی 2022 میں سورتکل میں محمد فاضل کے قتل کا کلیدی ملزم تھا۔ یکم مئی جمعرات کی شام منگلورو کے بجپے بس اسٹینڈ کے قریب سوہاس کو گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ […]