Tag siddaramiah

کرناٹک حکومت کی سرکاری املاک کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد ، آر ایس ایس کے جلوس کی اجازت مسترد

بنگلور (فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے ہفتہ 18 اکتوبر کو ایک اہم حکم نامہ (جی او) جاری کرتے ہوئے ۔ سرکاری املاک  جن میں سڑکیں، پارک، کھیل کے میدان اور دیگر عوامی مقامات شامل ہیں ۔ کے غیر مجاز استعمال پر…

مبینہ انتخابی دھاندلی کی جانچ محکمۂ قانون کرے گا، سدارمیا کا اعلان

میسورو(فکروخبرنیوز) وزیراعلیٰ سدارمیا نے اعلان کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں مبینہ ووٹ فراڈ کے الزامات کی جانچ محکمۂ قانون کرے گا اور ایڈوکیٹ جنرل کی سفارشات کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ میسورو ایئرپورٹ پر میڈیا…

کرناٹک : وقف گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ کے الزامات کو ریاستی بی جے پی صدر نے بتایا بے بنیاد

بنگلور: کرناٹک بی جے پی کے صدر بی وائی وجئیندر نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا کے وقف گھوٹالے کے سلسلے میں اپنے خلاف رشوت خوری کے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیا۔ یاد رہے کہ سدارامیا نے اپنے…

کرناٹک میں شکتی اسکیم واپس لینے کی کوئی تجویز نہیں ہے : وزیر اعلیٰ

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعرات کو واضح کیا کہ حکومت کو ‘شکتی’ اسکیم پر نظر ثانی کرنے کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی ہے۔ شکتی اسکیم کے تحت ریاست میں مقیم تمام خواتین کے لیے مفت بس سفر…

کرناٹک حکومت نے ہبلی فسادات اور دیگر معاملات واپس لینے کا فیصلہ کیا

کرناٹک کابینہ نے 60 مقدمات کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں 2022 کا ہبلی تشدد کیس اور بی جے پی کے سابق ایم ایل اے ایم پی رینوکاچاریہ کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ بھی…

ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : وزیر ستیش جارکی ہولی

میسور: کرناٹک کے سیاسی رہنما ستیش جارکی ہولی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ ستیش جارکی ہولی وزیر اعلیٰ سدارامیا کے قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں اور…