کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کا تہلکہ خیز دعویٰ: بی جے پی نے 50 ایم ایل ایز کو 50 کروڑ کی رشوت کی پیشکش کی

میسور : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز الزام عائد کیا کہ اپوزیشن پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ان کی حکومت کو گرانے کے لیے کانگریس کے 50 ایم ایل ایز کو 50…




