شجاعیہ میں اسرائیلی حملہ: رہائشی عمارت ملبے کا ڈھیر، 38 فلسطینی شہید، درجنوں لاپتا

غزہ :(فکروخبر/ذرائع) غزہ کے علاقے شجاعیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 38 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی اور لاپتا ہو گئے ہیں۔ حملے میں قریبی مکانات بھی منہدم ہو…
