دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ میں عمر خالد، شرجیل امام اور گلفیشہ فاطمہ کی ضمانت کی اپیلنئی دہلی – سپریم کورٹ (12 ستمبر 2025) طالب علم کارکنوں عمر خالد، شرجیل امام اور گلفشہ فاطمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ یہ تمام ملزمان فروری 2020 کے دہلی فسادات میں مبینہ سازش کے الزام میں […]