مصر کی کمشنری بنی سویف کے گاؤں صالح فرید میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں سیلفی لینے کے دوران ایک ہی خاندان کے چار نوجوان دریائے نیل میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں دو لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں، […]