Tag Save Western Ghats

مغربی گھاٹ کے تحفظ اور ندیوں کو جوڑنے کے منصوبوں کے خلاف 3 نومبر کو یلاپور میں بڑے پیمانے پر احتجاج، قومی شاہراہ بند کرنے کا اعلان

یلاپور (فکروخبر نیوز) مغربی گھاٹ کے قدرتی ماحول کے تحفظ اور اترکنڑا ضلع کے عوام کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے خلاف منگل 3 نومبر کو یلاپور میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ اور قومی شاہراہ پر…