بھٹکل (فکروخبرنیوز) RSDS یوٹیوب چینل کی نمایاں کامیابی کے اعتراف میں ایک شاندار تہنیتی نشست کا انعقاد گزشتہ دنوں عمل میں آیا جس میں مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی ، مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی اور مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی اورعمائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پرمولانا عرفان ندوی نے اپنے خیالات کے اظہار کے […]