Tag Rescue Operation

بھٹکل: مرڈیشور بیچ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، بنگلورو سے آئے ڈوبتے ہوئے سیاح کو لائف گارڈز نے محفوظ نکالا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مرڈیشور کے ساحلِ سمندر پر ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب سمندر کی لہروں میں ڈوبنے والے ایک سیاح کو لائف گارڈز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت باہر نکال لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بحفاظت…