بنگلورو: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اگلے چار دنوں میں کرناٹک میں ہلکی سے درمیانی بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ ریاست کے ساحلی اور جنوبی اندرونی علاقوں میں بارش ہونے کی توقع ہے، 11 اضلاع کو یلو الرٹ کے تحت رکھا گیا ہے۔ دکشینہ کنڑ، اڈپی، اترا کنڑ، شیوموگا، چکمگلورو، میسور، ہاسن، […]