نئی دہلی : کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے حال ہی میں دہلی میں وشوکرما سماج کے نمائندوں سے ملاقات کی، جہاں انھوں نے برادری کے مختلف مسائل اور شکایتیں غور سے سنیں۔ اس ملاقات کی ویڈیو منظر عام پر آ چکی ہے جسے کانگریس کے آفیشل ’ایکس‘ […]