بھٹکل میں رابطہ ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب، ہونہار طلبہ و طالبات کی بھرپور پذیرائی ، ملک کی ممتاز شخصیت سمیر احمد صدیقی کا پراثر خطاب

بیسٹ اسکول ایوارڈ انجمن گرلز ہائی اسکول نوائط کالونی اور بیسٹ ٹیچر ایوارڈ محترمہ عائشہ مرفوعہ سدی باپا کے نام بھٹکل (فکروخبر نیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کے زیرِ اہتمام رابطہ ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب آج اسلامیہ اینگلو اردو…
