واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفون پر بات کریں گے تاکہ یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے ممکنہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس گفتگو کا مقصد یوکرین میں جاری […]