ممبئی، 9 جون (فکروخبر نیوز) پیر کی صبح ممبئی سے لکھنؤ جانے والی پشپک ایکسپریس میں پیش آئے ایک افسوسناک حادثے میں پانچ مسافر جان کی بازی ہار گئے۔ یہ واقعہ دیوا اور کوپر ریلوے اسٹیشن کے درمیان اس وقت پیش آیا جب ٹرین میں شدید بھیڑ کے باعث تقریباً 10 سے 12 مسافر چلتی […]