کرناٹک کے وزیر برائے آئی ٹی و بایو ٹیکنالوجی پریانک کھرگےکو امریکہ جانے کی وزارت خارجہ (MEA) سے منظوری نہ ملنے کی وجہ سے نئے تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پریانک گھرگے اس وقت فرانس کے سرکاری دورے پر ہیں، یہ انکشاف منگل، 17 جون کو ہوا، جب انہوں نے خود اس معاملے پر ردعمل ظاہر […]