کرناٹک میں فرسٹ پی یو سی کا سالانہ امتحان یکساں ہوگا، تمام کالجوں کے لیے مشترکہ ٹائم ٹیبل اور سوالیہ پرچے

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے محکمۂ اسکولی تعلیم نے پری یونیورسٹی کے امتحانی نظام میں تبدیلی کرتے ہوئے رواں تعلیمی سال سے فرسٹ پی یو سی کے طلبہ کے لیے ریاست بھر میں یکساں سالانہ امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
