Tag Padma Shri Awardee

خبر وائرل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے ہری ایڈکا حاجی ابا سے نوٹس واپس لیا

منگلورو(فکروخبرنیوز) ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے عمل کے دوران نام کے اندراج میں تفاوت کی بنیاد پر پدم شری ایوارڈ یافتہ معروف سماجی رہنما ہری ایڈکا حاجی ابا کو جاری کردہ نوٹس الیکشن کمیشن نے واپس لے لیا…