تل ابیب:(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپید نے ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت، دھمکیوں اور سیاسی عدم برداشت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات پر قابو نہ پایا گیا تو اسرائیل میں سیاسی قتل کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں۔ تل ابیب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]