نئی دہلی(فکروخبرنیوز) کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر فرید نے آج دہلی میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی اور بھارت زون کی 11ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن (سی پی اے) کانفرنس کے لیے ریاست کرناٹک کے انتخاب پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ اہم کانفرنس رواں سال 9 اور […]