(فکروخبر/ذرائع) جاپان کی مشہور مانگا آرٹسٹ ریو تاتسوکی، جنہیں "نئی بابا وانگا” کے نام سے جانا جاتا ہے، نے اپنی 1999 میں شائع ہونے والی کتاب "دی فیوچر آئی سا” میں جولائی 2025 میں جاپان اور فلپائن کے درمیان ایک شدید زلزلے اور سونامی کی پیشگوئی کی تھی۔ یہ پیشگوئی حالیہ دنوں میں دوبارہ منظر […]