Tag National News

’لہسن کبھی 40 روپے تھا، آج 400 روپے‘، راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا کیا دورہ، ویڈیو شیئر کر مودی حکومت کو دکھایا آئینہ

ہندوستان میں بڑھتی مہنگائی کے درمیان راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا دورہ کر سبزیوں کی قیمت جاننے کی کوشش کی۔ اس کی ویڈیو راہل گاندھی نے اپنے یوٹیوب چینل اور ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کے…

بیلگاوی میں  کانگریس 27 دسمبر کو  ’جے باپو، جے بھیم، جے سمویدھان‘ ریلی کا کرے گی انعقاد

کانگریس نے اپنی 26 دسمبر کو کرناٹک کے بیلگاوی میں منعقد ہونے والی ورکنگ کمیٹی کی توسیعی میٹنگ کو ’نو ستیہ گرہ بیٹھک‘ کا نام دیا ہے اور پارٹی 27 دسمبر کو ’جے باپو، جے بھیم، جے سمویدھان‘ ریلی منعقد…

دہلی فسادات 2020: دو مسلم نوجوان باعزت بری : صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکیلوں کی ستائش کی۔ اہل خانہ نے جمعیت کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی 2024: کڑکڑ ڈوما کورٹ دہلی کے ایڈیشنل سیشن جج نے آج ایک اہم فیصلے میں فیروز خان عرف پپو (ساکن پرانا مصطفی ٰباد) اور محمد انور (ساکن پرانا مصطفی آباد) کو دہلی فسادات 2020 کے مقدمے میں تمام…

مرکزی وزیر داخلہ کا ڈاکٹر امبیڈکر کے خلاف تبصرہ : کانگریس نے مودی سے امت شاہ کو برخاست کرنے کا کیا مطالبہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی طرف سے پارلیمنٹ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے کیے گئے تبصرہ سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے امت شاہ سے استعفیٰ اور معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کے قومی…

ملک کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں کمی ، تمل ناڈو میں بارش کے امکانات

دہلی سمیت ملک کے کئی ریاستوں میں درجہ حرارت مسلسل نیچے گرتا جارہے جس کی وجہ سے ٹھنڈ بڑھ رہی ہے۔ جس کے بعد ان ریاستوں کے کئی اضلاع میں گہرا گہرا اور سرد لہر بھی چلنے کے خدشات بڑھ…

کسان تحریک: شمبھو بارڈر سے کسانوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج، سپریم کورٹ نے سماعت سے کیا انکار

سپریم کورٹ نے پنجاب میں ان شاہراہوں سے کسانوں کے ذریعہ پیدا رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے مرکزی و دیگر اتھارٹیز کو ہدایت دینے کی گزارش والی عرضی پیر کے روز خارج کر دی، جہاں کسان احتجاجی مظاہرہ کر رہے…