ایئرفورس کا جنگی طیارہ حادثہ کا شکار، دونوں پائلٹ زخمی

مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع میں فوج کا جنگی طیارہ ’میراج 2000‘ حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثہ میں دونوں پائلٹوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، لیکن وہ محفوظ بتائے جا رہے ہیں۔ طیارہ حادثہ ایک کھیت…

مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع میں فوج کا جنگی طیارہ ’میراج 2000‘ حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثہ میں دونوں پائلٹوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، لیکن وہ محفوظ بتائے جا رہے ہیں۔ طیارہ حادثہ ایک کھیت…

نئی دہلی: امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کے مسئلہ پر آج لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ تین بار ملتوی…

شمالی گوا میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں ایک خاتون سیاح اور ایک ٹرینر کی موت ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے پولیس کے حوالے سے اس حادثہ…

الیکشن کمیشن کی اطلاع کے مطابق 5 فروری کو دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں ہونے والے انتخاب کے لیے اس مرتبہ کُل 1521 پرچۂ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں۔ چیف الیکٹورل افسر کے دفتر کے مطابق یہ نامزدگیاں سبھی…

سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) کے غیر سیاسی دھڑے کے رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی بھوک ہڑتال سنگرور کے کھنوری بارڈر پر پیر کو 49ویں دن بھی جاری رہی۔ ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں…

تمل ناڈو میں پڈوچیری جانے والی میمو (مین لائن الیکٹرک ملٹی پل یونٹ) ٹرین کے 5 ڈبے ولّوپورم کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ پی آر او ریلوے چنئی کے مطابق تیز آواز آنے کے بعد ٹرین کو فوراً روک…

ایم ایس پی کی گارنٹی قانون سمیت دیگر مطالبات کو لے کر شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک مسلسل جاری ہے۔ اس درمیان یہاں پر ایک کسان کے خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسان مزدور…

بھٹکل: جمیعت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے آج بعد عصر عیدگاہ میدان میں کل جنوبی ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید کے آغاز کے ساتھ نورانی ساعتوں کا بھی آغاز ہوگیا۔ آج بعد عصر سے کل رات دیر گیے ان شاء…

نئی دہلی : سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شام کو ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا۔وہ ایک منجھے ہوئے سیاست دان، ماہر اقتصادیات، ماہر تعلیم، اور بیوروکریٹ تھے،…

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ بیان کے بعد، جس میں انہوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے مندر-مسجد تنازعات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا، آر ایس ایس کے انگریزی ترجمان ’آرگنائزر‘ نے اپنے تازہ شمارے…