Tag National News

بہارانتخابات! این ڈی اے کی جیت میں وزیراعظم کا کوئی کردار نہیں : پپو یادو

پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ’اے بی پی نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے نتیش کمار کو جیت کی مبارک باد دی اور کہا کہ…

کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف تقریباً دو سو مقامات پر چھاپے ماری، 1000 افراد حراست میں

دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں سخت کارروائیاںدہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے بعد وادی کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ پولیس اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں مشتبہ افراد کے خلاف چھاپہ مار…

وقف ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رام لیلا میدان دہلی میں اجلاسِ عام کا اعلان

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ 16؍ نومبر 2025 کو دہلی کے رام لیلا میدان میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف ایک عوامی اجلاس منعقد کر رہا ہے،جس سے تمام دینی و ملی رہنما، سیاسی پارٹیوں کے…

کیرالہ میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں ، ہیلی کاپٹر نرم کنکریٹ میں دھنس گیا

ترواننت پورم :  کیرالہ کے پتھنم تیتا ضلع میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کی سکیورٹی میں ایک سنگین لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ بدھ کے روز صدر کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر سبریمالا کے پرمدم اسٹیڈیم کے ہیلی پیڈ پر…

میرٹھ میں طالب علم رہنما کی غنڈہ گردی کی ویڈیو وائرل، پولیس کی خاموشی پر عوام میں غم و غصہ

میرٹھ (فکروخبر نیوز) اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک طالب علم رہنما کی جانب سے ایک شخص کو سرعام بے عزت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوامی غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ حیرت انگیز طور پر ویڈیو…

بی جے پی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد بدعنوان افراد ‘واشنگ مشین’ سے کیسے صاف نکل سکتے ہیں؟ ایم کے اسٹالن کا سوال

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ مرکز ریاست کے خلاف پوری طرح متعصب ہے اور کئی اہم اسکیموں اور منصوبوں میں ریاست کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اسٹالن نے…

گیان واپی اور متھرا پر مولانا مدنی کے نام سے گردش کرتی خبرپر جمعیۃ علمائے ہند کی وضاحت

نئی دہلی: ٹی وی نیوز ایجنسی اے این آئی کے حوالے سے بعض اخبارات میں یہ خبر شائع کی گئی ہے کہ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’گیان واپی…

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کل پٹنہ میں اختتام پذیر ہوگی

پٹنہ: کانگریس رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 16 روزہ اس اہم سیاسی مہم کا باضابطہ اختتام کل پیر کے روز ہوگا، جب پٹنہ میں ایک مارچ…

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا نئی دہلی کے زیر اہتمام ’’عصری درسگاہوں میں اسلامی علوم پر مطالعہ و تحقیق – منہج و مقصد‘‘ کے موضوع پردورزہ قومی سمینار

علی گڑھ (فکروخبرنیوز/امتیاز قاسمی) ’’عصری درسگاہوں میں اسلامی علوم پر مطالعہ و تحقیق – منہج و مقصد‘‘ کے موضوع پر اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا نئی دہلی کے زیر اہتمام اور سنی دینیات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اشتراک سے دو…

کرناٹک : 2,800 کتوں کو مارا گیا؟؟ ایس ایل بھوجے گوڑا کے دعوے کے بعد کھڑا ہوا نیا تنازعہ

کرناٹک قانون ساز کونسل کے رکن ایس ایل بھوجے گوڑا نے یہ دعویٰ کرنے کے بعد ایک بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے کہ انہوں نے سڑکوں پر آوارہ ہونے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کم از کم…