Tag National News

وزیر اعلی نتیش کمار کا ایک مسلم بیٹی کے چہرہ سے نقاب ہٹانے کا عمل انتہائی شرمناک : ملک کے کئی علماء نے کی  سخت الفاظ میں مذمت

(فکروخبرنیوز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سرکاری تقریب میں وہ تقرری نامہ دے رہے ہیں۔ جب ایک خاتون ڈاکٹر…

کیرالہ ہائی کورٹ نے ریاستی وزیر اعلیٰ ’پینارائی وجین‘ کے خلاف ای ڈی کے نوٹس پر لگائی روک

جسٹس وی جی ارون نے ریاست کے سابق وزیر خزانہ تھامس اساک اور پینارائی وجین کے چیف پرنسپل سکریٹری اور کیرالہ انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ فنڈ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے ایم ابراہم کو بھی عبوری راحت دی ہے۔ کیرالہ ہائی…

مدھیہ پردیش: کسانوں کے احتجاج کے سامنے جھکی موہن حکومت، ’لینڈ پولنگ ایکٹ‘ مکمل طور سے ختم

مدھیہ پردیش کے اجین میں تقریباً 8 ماہ سے ’بھارتیہ کسان سَنگھ‘ کے ذریعہ جاری سخت احتجاج کے سامنے ریاست کی بی جے پی حکومت جھک گئی ہے۔ ریاستی حکومت نے ’سمہاستھا‘ علاقہ کے لینڈ پولنگ ایکٹ کو مکمل طور…

لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ کے درمیان کارروائی کل تک ملتوی، اپوزیشن کا ایس آئی آر پر بحث کا مطالبہ

ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملہ پر آج لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا، جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایوان زیریں کی کارروائی کل، یعنی منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن اراکین…

متحدہ فیصلہ : تیجسوی یادو کو قانون ساز پارٹی کی کمان سونپی گئی

بہار کی راجدھانی پٹنہ میں تیجسوی یادو کی رہائش گاہ پر منعقد مہاگٹھ بندھن کی میٹنگ میں ایک بڑا فیصلہ لیا گیا ہے۔ میٹنگ کے بعد کانگریس کے ایم ایل سی سمیر سنگھ نے کہا کہ ’’تیجسوی یادو کو متفقہ…

سونے کی قیمتوں میں دوسری روز بھی زبردست اضافہ،چاندی کی قیمتیں گرنے لگیں

اس وقت بازارمیں ملے جلے رجحان کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے کہ آیا امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود میں کمی کا اعلان کرے گا، اور اس کا اثر سونے اور چاندی کی قیمت پر پڑ رہا ہے۔ سونے کی…

پریانک کھرگے کا دعویٰ: سو سال میں پہلی بار آر ایس ایس نے اجازت لے کر مارچ کیا

کرناٹک کے ضلع کلبرگی کے چتّاپور اسمبلی حلقہ میں آر ایس ایس کی جانب سے نکالا جانے والا روٹ مارچ سیاسی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں سے وزیر پریانک کھرگے، جو کانگریس صدر ملیکارجن…

لال قلعہ کار بلاسٹ کیس: الفلاح یونیورسٹی پر ایف آئی آر، متعدد ڈاکٹر اور تاجر حراست میں

لال قلعہ کار بلاسٹ کے بعد الفلاح یونیورسٹی دہلی کرائم برانچ کے رڈار پر آ گئی ہے۔ سنیچر کو ادارہ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلی ایکریڈیشن کے متعلق دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔ این اے اے سی…

شملہ میں سنجولی مسجد کے باہر نماز کیلئے آئے مسلمانوں کو روکنے پر چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر

شملہ کے سنجولی علاقے میں جمعے کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب کئی مسلمان مسجد کے باہر نماز کی ادائیگی کے لئے جمع ہوئے۔ اس دوران کچھ مقامی رہائشیوں نے، دیو بھومی سنگھرش سمیتی کے چھ اراکین کے…