کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ایک ڈرائیور کو دورانِ ڈیوٹی بس روک کر نماز ادا کرنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد یہ کارروائی عمل میں آئی۔ یہ واقعہ 29 اپریل کو ہاویری کی طرف جانے والی ایک بس میں پیش آیا، جہاں […]