مرڈیشور کے قریب منگلورو کی کشتی ڈوب گئی ، سات ماہی گیر محفوظ

منگلورو : منگلورو ماہی گیری کے بندرگاہ سے مچھلی شکار کے لیے گئی مائیشا-2 نامی ماہی گیر کشتی 20 دسمبر کو مرڈیشور کے قریب ڈوب گئی۔ کشتی شہر کی بندرگاہ کے قریب عزیز الدین روڈ کے رہائشی محمد شریک الاسلام کی ہے۔…


