محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل جوہانسبرگ سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت طے کرکے ہم زنجبار کے جزیرے پر اترے، ہمارے لیے اس بار زنجبار نامانوس نہیں تھا، اس لیے کہ گزشتہ سال فروری کے اواخر میں کینیا، تنزانیہ، بورونڈی اور روانڈا کے سفر کے موقع پر ہم نے یہاں بھی دو […]