بھٹکل (فکرو خبر نیوز) صدر فکرو خبر بھٹکل اور مشہور عالم دین مولانا محمد الیاس صاحب ندوی بھٹکلی کے بھائی جناب نور الامین صاحب (55) کل انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے نجی کام سے جالی روڈ سے گزر رہے تھے کہ ان کی بائیک حادثہ کی شکار ہوگئی۔ فوری طور پر انہیں […]